مزید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں اگلے چند دنوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کیم طابق صوبے میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے بھر خصوصاً سیاحتی اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے کہا کہ پولیس، … Read more

جمعہ سے اتوار کے دوران آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی(این این آئی)شہرِ قائد کراچی میں جمعہ سے اتوار کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں آئندہ 2 روز میں درجہ حرارت میں اضافے کا … Read more

ایران کا ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملہ، پہلی بار ’قدر – ایچ‘ میزائل استعمال کیا

اسلام آباد (نیوز  ڈیسک) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل پر کیے گئے حالیہ حملے میں جدید ترین “قدر-ایچ” بیلسٹک میزائل کا استعمال کیا گیا، جو متعدد وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ میزائل پہلی مرتبہ کسی عملی کارروائی میں استعمال کیا گیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کی رپورٹ … Read more